شجاعت حسین کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور استحکام کے حق میں فیصلہ دیا، انتخابی کامیابی عوامی خدمت، سیاسی بصیرت اور عوام…
پاکستان کے ذریعے تہران اور واشنگٹن کے درمیان سفارتی پیغامات کے تبادلے کا عمل بدستور جاری ہے۔ ایرانی سفیر
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطوں اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک میں…
کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا
شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا…
رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری
ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا…
لاہور کے شاہی قلعے کے نیچے کیا چھپا ہے؟ تہہ خانے جن کے متعلق تاریخ آج بھی خاموش
اگر آپ لاہور کے شاہی قلعے کی بلند و بالا فصیلوں کے سائے میں کھڑے ہوں تو شاید آپ کو اندازہ بھی نہ ہو کہ آپ کے قدموں کے نیچے ایک ایسی دنیا آباد ہے جو صدیوں تک تاریکی، خاموشی اور رازوں میں ڈوبی رہی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کے نیچے موجود درجنوں زیرزمین…
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں: لاہور ہائیکورٹ
جسٹس احمد ندیم ارشد نے اشبا کامران کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں قرار دیا گیا کہ توانائی کے شعبے میں پالیسی سازی عدلیہ نہیں حکومت اور پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق عدالت اقتصادی مالیاتی اور ریگولیٹری…
اسرائیل اور ایران ایک ہفتے تک کارروائیاں روکنے پر متفق، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی نئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں عارضی کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…
پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کیلئے فلور ملوں کو…
گلگت الیکشن: حلقہ 15 کے خواتین پولنگ سٹیشن لوشی تھک پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے لوشی تھک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا، پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقریباً 200 ووٹ کاسٹ ہونے کے باوجود بیشتر ووٹرز حق رائے دہی استعمال نہ کر سکے،…