Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔

صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کیلئے فلور ملوں کو گندم 3300 روپے فی من فراہم کی جائے گی۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پنجاب کے راستے سندھ سے کسی صوبے کو گندم کی فراہمی روکنے پر پابندی کے شواہد مبنی برحقیقت نہیں، سندھ سے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی روکنے کے حوالے سے کوئی شکایت رپورٹ نہیں کی گئی، پنجاب میں گندم کے سٹاک ڈکلیئر کرنے کا عمل جاری ہے، مکمل ڈیٹا تیاری کے مراحل میں ہے۔

پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں گندم کی موجودہ فصل کا دانہ نسبتاً چھوٹا ہے، صوبے کی غذائی ضروریات پورا کرنے کیلئے سٹاک ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ غذائی ضروریات پوری کرنے کے بعد پنجاب خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فرض ضرور ادا کرے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گلگت الیکشن: حلقہ 15 کے خواتین پولنگ سٹیشن لوشی تھک پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم

Next

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme