تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قید برقرار، متاثرہ لڑکی کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم
جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ وحشیانہ اور پہلے سے منصوبہ بند جرائم میں کم عمری کو ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا…
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، عملے کے دونوں ارکان محفوظ
امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی، جس کے نتیجے میں…
پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ
منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جس سے شہریوں کو اہم رہائشی اور کمرشل علاقوں سے قریبی پبلک ٹرانسپورٹ سٹیشنز تک آسان اور کم لاگت سفری سہولت میسر آئے گی۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق یہ…
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
وفاقی بجٹ 10جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں ہوا۔ صوبوں کی طرف سے 1700 ارب روپے وفاق کو فراہم کرنے کا فیصلہ تکنیکی کمیٹیاں کریں گے، تکنیکی کمیٹیوں کی تشکیل آج متوقع ہے۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج کے بجائے کل 10جون کو…
فیفا ورلڈ کپ کے نامزد ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے لیے نامزد صومالی ریفری عمر عبدالقادر آرتان کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد میامی ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا، جس پر کھیلوں کے حلقوں میں تشویش اور بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر عبدالقادر آرتان ورلڈ کپ…
نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنلز آج پشاور میں ہوں گے
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور خیبر پختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن و ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے جاری نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنل مقابلے پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ چیمپئن شپ…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سلامتی کے فروغ، دفاعی تعاون اور دوطرفہ عسکری تعلقات بڑھانے کے…
ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتی دھچکا، ایچ ون بی ویزا درخواستوں پر 100 ہزار ڈالر فیس مسترد
امریکا میں ایک وفاقی جج نے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیرملکی کارکنوں کے لیے جاری کیے جانے والے ایچ ون بی (H-1B) ویزا پروگرام سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعارف کردہ پالیسی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ…
اسرائیل کا غزہ کی رفح اور کرم ابو سالم کراسنگ کھولنے کا اعلان، انسانی امداد کی بحالی متوقع
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی اہم سرحدی گزرگاہوں رفح اور کرم ابو سالم کو کل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا، جس کے بعد انسانی امداد کی ترسیل اور محدود پیمانے پر شہریوں کی آمدورفت بحال ہونے کی توقع ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق رفح کراسنگ کو دونوں جانب سے…
راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال کے بعد سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے سپلائی بازار اور سی ایم ایچ کے سامنے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کردیا۔ راولاکوٹ شہر میں بازار اور دکانیں سب بند ہیں،…