سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ نیو سبزی منڈی میں قائم کیے جانے والے اس فیسلیٹیشن ڈیسک کا مقصد کراچی آنے والی مال بردار گاڑیوں کو روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور دیگر ضروری دستاویزات کے اجرا اور…
وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا
وسائل کی تقسیم کا تنازع وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا،وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم محاصل کے فارمولے پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق نے صوبوں سے تقریباً 1200 ارب روپےاضافی وسائل مانگے ہیں،تاہم صوبے اپنے حصے میں کمی کرنے پر تیار…
پاک چین 75 سالہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطاء تارڑ
سی پیک کی تعمیر، 75 سالہ پاک چین دوستی اور گلوبل گورننس اقدامات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم پاک چین دوستی کا جشن منا رہی ہے اور پاکستان کی قیادت چین کے ساتھ مضبوط اور دیرینہ تعلقات پر مکمل یقین…
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، دونوں اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا…
پینٹاگون نے بڑی چینی ٹیک و کار کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا
امریکا نے چین کی معروف کارپوریٹ کمپنیوں Alibaba، Baidu اور گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD کو “چینی فوجی معاون کمپنیاں” قرار دیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں، جبکہ عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لیے کے فور اور ایس تھری منصوبوں سمیت ماس…
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے، نجکاری کے تمام عمل کو انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسکوز کی…
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ بجلی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست…
ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ کارکردگی، صحت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں
وفاقی کابینہ نے نیشنل ویکسین پالیسی کی منظوری دی، جس سے ملک میں ویکسین سازی اور عالمی معیار کے مطابق پیداوار کی راہ ہموار ہوئی۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت خون کی حفاظت اور پلازما کی پیداوار کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا، جبکہ عام استعمال کی…
ہربل ادویات وقت کی اہم ضرورت، جلد ریگولیشن متعارف کرائیں گے: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد میں جڑی بوٹیوں اور روایتی ادویات کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شعبے کے لیے تاحال جامع قوانین اور ریگولیشنز موجود نہیں، تاہم وزارت صحت اس حوالے سے قانون سازی پر کام کر چکی ہے اور معاملہ اب…