Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا

وسائل کی تقسیم کا تنازع وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا،وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم محاصل کے فارمولے پر اختلاف برقرار ہے۔

ذرائع کےمطابق وفاق نے صوبوں سے تقریباً 1200 ارب روپےاضافی وسائل مانگے ہیں،تاہم صوبے اپنے حصے میں کمی کرنے پر تیار نہیں، جس کے باعث معاملے پر مزید مذاکرات متوقع ہیں۔

وسائل کی تقسیم پراتفاق کے بعد وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنےکی تجویز زیرغورہے،وفاقی حکومت صوبوں کومجموعی طور پر تقریباً 8200 ارب روپے دینے کی خواہاں ہے،جبکہ موجودہ فارمولے کے تحت صوبوں کا حصہ تقریباً 9400 ارب روپے بنتا ہے۔

ذرائع کےمطابق وفاق نے پنجاب سے 650 ارب،سندھ سے 300 ارب، خیبرپختونخوا سے 180 ارب اور بلوچستان سے 110 ارب روپےاضافی حصہ چھوڑنےکامطالبہ کیا ہے،سندھ کے لیےترقیاتی بجٹ 50 ارب سے بڑھا کر 62 ارب روپے کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے،وفاق کا مؤقف ہےکہ اضافی وسائل دفاع، قومی سلامتی اور ریلیف کے شعبوں پرخرچ کیےجائیں گے،این ایف سی میں تبدیلی کیلئےقانون سازی یا صوبوں کی رضامندی لازمی قرار دی گئی ہے۔

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک چین 75 سالہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطاء تارڑ

Next

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme