پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور
اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے، نئے مالی سال کے لیے شرح نمو کا ہدف 4 فیصد…
تربت میں 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال عوام کیلئے کھول دیا گیا
ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے تعاون سے قائم کیے گئے اس جدید ہسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ٹراما کیئر سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ مریضوں کو سی ٹی سکین، ایم آر آئی، الٹراساؤنڈ اور دیگر جدید تشخیصی سہولیات فراہم کی جائیں گی، خواتین اور بچوں کو بہتر طبی سہولیات…
وزیراعظم سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، حلقوں سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا اور نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں۔ ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر برائے…
پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء
سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے امریکی سفارتخانے کے وزیر مشیر برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک۔امریکہ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ امریکی نمائندے نے خطے میں امن و…
مری ایکسپریس وے پرسیاحوں کی گاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی،4 افراد جاں بحق،12 زخمی
مری ایکسپریس وے پر ایک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 12 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق گاڑی اوور سپیڈ ہونے کے باعث سائڈ دیوار سےجا ٹکرائی،جس کے باعث گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک،سلائڈنگ دروازہ بھی لاک ہو گیا،حادثے میں…
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12627 روپے سستا ہوکر442436 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 11364 روپے کم ہوکر 378170 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی…
حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار کی بندش کے اوقات سمیت دیگر اقدامات کی مدت میں 30 جون تک توسیع کی سفارش کی ہے۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری اقدامات سے متعلق…
لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخاتمے کے لیے اہم فیصلے کر لیے،لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف فوری کریک ڈاؤن اور غیر قانونی فیٹ میلٹنگ یونٹس پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئروزیرپنجاب مریم…
نئے مالی سال کے بجٹ پر پی پی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم، پی ایس ڈی پی ایک ہزار ارب تک محدود
وفاقی بجٹ پیش ہونے میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہوگیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم تکنیکی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات کامیاب،قومی اسمبلی میں بجٹ اب 12 جون کو ہی پیش ہوگا۔ ذرائع کےمطابق بات چیت کےدوران اہم مالیاتی امورپراتفاق رائےہوا ہے،این…