لاہور ہائیکورٹ نے وقف اراضی سے متعلق 30 سال پرانا تنازعہ نمٹا دیا
عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری سکول کی تعمیر کے لیے وقف کی گئی زمین پر تین دہائیاں گزرنے کے باوجود تعلیمی ادارہ قائم نہ کیا جا سکا، لہٰذا حکومت اس زمین پر مزید قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال کی اپیل منظور…
اسلام آباد کے 42 ہسپتالوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شامل کیے گئے نجی ہسپتالوں میں علاج کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی، یہ اقدام صحت سہولت پروگرام کا حصہ ہے جسے کئی سال کی معطلی کے بعد دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ عوام…
قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی۔ قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں 3669 ارب روپے کا قومی…
ڈاکٹر ستانجل پانڈے پاکستان کے لیے نئے بھارتی ناظم الامور نامزد
بھارت نے ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو پاکستان کے لیے نیا بھارتی ناظم الامور نامزد کردیا۔ سری لنکا میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو اسلام آباد کیلئے بھارتی ناظم الامور نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان نے یہ نامزدگی قبول کرلی ہے اور ڈاکٹر ستانجل پانڈے…
قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا۔ حکومت اس بار بھی زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہی۔ جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ہدف کے مقابلے 3.7 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ ہے۔ آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، اے ڈی بی نے بھی شرح نمو…
مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپیٹر فنی خرابی کے باعث ٹیک…
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق 11 سے 13 جون تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے،جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے،راولپنڈی،مری،اٹک، جہلم،…
سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری
حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ تنخواہوں میں اضافہ یکم…
احتجاجی کال مسترد،آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں
آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اوردھیرکوٹ کےباشعورعوام نےاحتجاجی کومسترد کردیا ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ آزاد کشمیر کے دیگر شہروں کی طرح…
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے، سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم کا سرغنہ امان آزادکشمیر کے لوگوں کو اپنے بچے…