چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار
چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا چاہیے۔ بیان میں کہا…
پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 30 سالہ صاحبزادہ فرحان کوقومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا،جبکہ عبدالصمد نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،صاحبزادہ فرحان پاکستان کی جانب سے 46 ٹی20 انٹرنیشنل…
وفاقی آئینی عدالت سے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں کی گئی بھرتیوں کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ بھرتیوں کے خلاف موجودہ صوبائی حکومت کا موقف درست قرار دے کر نگران حکومتوں کا اختیار بھی واضح کر دیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…
زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وسائل درکار ہیں۔ قومی اقتصادی کونسل سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بجٹ…
مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے معیشت متاثر کی، کل حقائق بتاؤں گا: وزیر خزانہ
سینیٹ اجلاس میں محمد اورنگزیب کا معاشی صورت حال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کل اقتصادی سروے پیش کرنے کا جا رہا ہوں، بہت سے حقائق کل سامنے رکھے جائیں دیگر بھی مواقع آئیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، دعا گو ہیں…
بزنس ایڈوائزی کمیٹی کاسینیٹ بجٹ اجلاس 19جون تک جاری رکھنے پر اتفاق
پارلیمانی ذرائع کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی لیڈرز،وزراء شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی نے سینیٹ بجٹ اجلاس 19جون تک جاری رکھنے پر اتفاق کیا جب کہ جمعہ کی شام چھ بجے بجٹ کاپیاں…
اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار بڑھا دیے گئے، نیا نوٹیفکیشن جاری
ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور کریانہ سٹورز رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، شادی ہالز، مارکیز اور تقریباتی مقامات کے لیے رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت دی جائے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ریستوران، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس…
سینیٹ کا جامع کفایت شعاری پروگرام کامیاب، رقم قومی خزانے میں واپس جمع
سینیٹ سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت 1 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرا دیئے، مالی سال 26-2025 میں سینیٹ نے اپنے مجموعی بجٹ کا 15.9 فیصد بچایا۔ چیئرمین سینیٹ نے کفایت شعاری کا آغاز اپنے دفتر سے کیا، سینیٹ فنانس کمیٹی کے 18 میں سے…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 455 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ اچانک مثبت زون میں…
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے مرکزی مجرم زبیر چریا اور عبدالرحمان بھولا بری
سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں ملزمان کا ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سنایا گیا سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان عبدالرحمان عرف بھولا…