امریکا کا 20 ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے اور ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے تمام میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور ان کارروائیوں کے نتیجے میں کسی امریکی فوجی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی عہدیدار…
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف نشانہ بنانے کادعویٰ
امریکا کی جانب سے ایران میں کیے گئے حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (پاسداران انقلاب) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ…
صوبے وفاق کو این ایف سی کا اضافی شیئر دینے پر آمادہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب اور سندھ وفاق کو آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف کی اضافی رقم دیں گے، قومی محاصل کی تقسیم کیلئے این ایف سی کے فارمولے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، وفاق رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف پر آئندہ مالی سال صوبوں کو محاصل دے گا۔ وزارت…
جوڑ میلہ تقریبات: سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے
یاتریوں کے استقبال اور سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کیلئے لنگر، طبی امداد اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، بھارتی سکھ یاتری پاکستان میں 10 روز قیام…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں موسم گرم رہنے کی توقع ہےجبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑ سکتی ہے،دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد…
اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کردی
اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے رقوم وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی،پاکستانیوں نے مئی میں سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اعداد و شمار کےمطابق مئی میں سب سے زیادہ ایک ارب دو کروڑ ڈالر سعودی عرب سے آئے، جبکہ متحدہ عرب امارات…
مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز پروگرام کے…
کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب ہے جبکہ درجہ حرارت بھی 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر جمعیت اہلحدیث کا ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد: جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست، افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف تشدد اور اسلحہ برداری کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس…