ایران نے فرانس اور برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی کارروائی سے خبردار کر دیا
ایران نے آبنائے ہرمز کے حساس سمندری راستے کے حوالے سے فرانس اور برطانیہ کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں کسی بھی فوجی یا آپریشنل مداخلت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی…
کویت پر ڈرونز حملہ، دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا
کویت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز ملک کی فضائی حدود میں متعدد دشمن ڈرونز داخل ہوئے تاہم دفاعی نظام نے فوری اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ان خطرات کو ناکارہ بنا دیا۔ کویتی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ واقعہ دن کے ابتدائی اوقات میں پیش آیا جب مختلف…
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ،
لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کی گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت، وزیراعظم کا دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج…
خیبر پختونخوا:بارش سے چھتیں گرنے کے واقعات میں 2افراد جاں بحق، 7 زخمی
ریسکیو ذرائع کے مطابق شریف آباد میں دیوار گرنے سے 28 سالہ نوجوان عثمان ، توت کلے میں دکان کا شٹر گرنے سے 17 سالہ اسامہ جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب منصب پل کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے بچے سمیت 4 افراد اورگدر ساولڈھیر میں دیوار گرنے سے 10 سالہ بچی حبیبہ شدید…
عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں سیاسی محاذ پر بی جی پی بری طرح پٹ گئی۔ اُنہوں نے کہا کہ مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری…
جشنِ معرکہ حق: واہگہ بارڈر پرتقریب، فضا پاکستان زندہ باد کے نعرے سے گونجتی رہی
تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یادگار شہدا پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے یادگار پر پھول رکھے اور دعا بھی کی، تقریب میں ملی نغموں…
امریکا اسرائیل میں مستقل فوجی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
امریکہ اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی حکمتِ عملی اور موجودگی میں ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق…
10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سےلکھاجائےگا: صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر خصوصی تقریب ہوئی۔ تقریب میں صدر…
معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان…
فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سےہےجوراتوں کونہیں سوتے، تمام شہیدوں اوران کی ماؤں کوسلام پیش کرتی ہوں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے جنہوں نے ہماری مٹی کی حفاظت کی، پاکستان کے25کروڑ عوام بنیان مرصوص ہیں۔…