Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سےہےجوراتوں کونہیں سوتے، تمام شہیدوں اوران کی ماؤں کوسلام پیش کرتی ہوں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے جنہوں نے ہماری مٹی کی حفاظت کی، پاکستان کے25کروڑ عوام بنیان مرصوص ہیں۔ فیلڈمارشل کو سلام جنہوں نے بہترین طریقے سے امانت کی حفاظت کی۔

معرکہ حق کی مناسبت سے واہگہ بارڈر پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے اللہ پاکستان اور افواج پاکستان کو سلامت رکھے، دعا ہے اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دےکہ میں اپنے ملک کا نام روشن کرسکوں، افواج پاکستان کی قربانیوں کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، ہم بری، بحری اور فضائیہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معرکہ حق میں شاندارفتح پرپوری قوم کومبارکباد دیتی ہوں، جس نے بھی اس ریڈلائن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسکاغرورخاک میں ملادیا، دشمن کو ایساجواب دیاکہ وہ دیکھتارہ گیا،ہاتھ ملتارہ گیا۔ افواج پاکستان کی قربانیوں کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ  فیلڈمارشل کوبھی سلام جنہوں نے بہترین طریقے سے امانت کی حفاظت کی، شہباز شریف کو بھی سلام جس نےدنیا میں پاکستان کانام روشن کیا، آج نواز شریف کو بھی سلام، جس نےپاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔

مریم نواز نے کہا کہ تیسری جنگ عظیم پاکستان نے رکوائی ہے، جوممالک پاکستان کوکٹہرے میں کھڑاکرتے تھے وہی تعریف کررہے ہیں، شہبازشریف اورفیلڈمارشل کی قیادت میں پاکستان نے سفارتی محاذپرجنگ جیتی ہے، پرامیدہوں کہ پاکستان کامیاب ہوکررہے گا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شمالی کوریا نے سپریم لیڈر کے قتل کی صورت میں جوہری جوابی حملے سے متعلق آئینی ترمیم منظور کرلی

Next

معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا: وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme