محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش جبکہ بعض میں شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف علاقوں میں بارش جبکہ بعض علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلودرہنےکےساتھ آج بارش ہونےکا امکان ہے، پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ظاہرکیاگیا ہےتاہم…
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے کردیا
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کرسکتا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف…
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 25 بکرے چوری کرلئے گئے
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 25 بکرے چوری کرلئے گئے۔ ہفتے کی شب پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ گلستان جوہر بلاک ایٹ اے میں نامعلوم افراد 25 بکرے لے اڑے۔ پلاٹ پر بندھے بکروں کو موٹرسائیکل اور کار سوار ملزمان گاڑی میں…
معرکہ حق کی مناسبت سے گوجرانوالہ گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد
معرکہ حق کی مناسبت سے گوجرانوالہ گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر گوجرانوالہ کور نے معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں پاک فوج کے چاک و…
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز پر ایران کے ردِ عمل کو ’مکمل طور پر نا قابلِ قبول‘ قرار دیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں برطانوی برینٹ کروڈ…
لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کی ٹکر، تین افراد جاں بحق
لاہور میں سندرڈاس روڈ پر ایچیسن کالج کے گیٹ کے سامنے ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق ٹریکٹر ٹرالی کےڈرائیورکوحراست میں لےلیا گیا، جاں بحق افرادمیں شاہد،محسن ہارون اور عدنان شامل ہیں۔ حادثہ سندرداس چوک سےجانب…
پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026: سویڈن کے آروِڈ نورڈکوسٹ فاتح، پاکستان کے محمد شعیب رنر اَپ
پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں سویڈن کے کھلاڑی آروِڈ نورڈکوسٹ نے پاکستان کے باصلاحیت ٹینس اسٹار محمد شعیب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تین سیٹوں پر مشتمل اس دلچسپ مقابلے میں نورڈکوسٹ نے 5-7، 6-3 اور 6-7 سے کامیابی حاصل…
مستونگ میں کسٹم ویئرہاؤس میں آتشزدگی، گیس باؤزر پھٹنے سے 17 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کسٹم ویئرہاؤس میں آتشزدگی سے سامان جل کرخاکستر ہوگیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق مستونگ میں لگ پاس کے مقام پر کسٹم ویئرہاوس میں لگنے والی آگ نے ایل پی جی باؤزر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایل پی جی باؤزر…
آج رات سے 13 مئی تک بارشوں کی پیشگوئی، گلاف اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں میں آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی کر دی۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ممکنہ موسمی صورتحال…
بہاولپور گیریژن میں معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر یادگار شہداء پر تقریب کا انعقاد
کور کمانڈر بہاولپور نے معرکۂ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ وطنِ عزیز کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے…