بھارت میں مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں سیکھایا، بھارتی وزیراعلیٰ سوویندو ادھیکاری
مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان نے بھارت کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کو مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں دیا۔ انہوں…
ٹھٹھہ: جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار
کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی لوپ لائن میں داخل ہوتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، بریک فیل ہونے کے باعث مال گاڑی سیفٹی بلاک توڑ کر پٹڑی سے باہر آگئی۔ حادثے میں ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام اور عملے…
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
لاہورہائیکورٹ نے مریم نوازکو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی مریم نواز کی جانب سے 7 کروڑ روپے جمع کرائے گئے…
عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف پر ہنگامہ
عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف نے سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف حالیہ امریکا۔اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی فورسز نے عراق کے صحرا میں ایک پرانے ہوائی اڈے کو استعمال کرتے ہوئے خفیہ…
معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان
معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اپنی دفاعی، سفارتی اور سیاسی حکمتِ عملی کی بنیاد پر استحکام کے ایک اہم عامل کے طور پر ابھرا ہے۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ پہلگام واقعے…
محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ
انہوں نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کی تزئین و آرائش اور اپگریڈیشن ورک کا معائنہ کیا علاوہ ازیں وزیر داخلہ کو فیوژن سنٹر اور جدید کنٹرول روم کے قیام پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیف سٹی فیز ٹو کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے…
صنم جاوید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت بگڑگئی، اسپتال منتقل
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت بگڑگئی۔ صنم جاوید کے شوہر کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو انکھ اورمعدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا۔ بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جارہیں۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو پہلے جیل اسپتال…
ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کی ضمانتوں پر زور دے دیا
چین میں تعینات ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی عالمی طاقتوں کی ضمانتوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ چین میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ چین، ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے ضامن کے طور پر…
آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج، شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت
وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج کرتے ہوئے شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ہیکرز بینکوں کے سسٹم کے اندر ہوتے ہیں اور بینکوں کا فرض ہے کہ وہ اپنے نظام کو محفوظ بنائیں۔ وفاقی آئینی…
اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیا طریقہ کار متعارف
خیبرپختونخوا میں اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیاطریقہ کار جاری کردیا گیا۔ اکاؤنٹنٹ جنرل آفس نے لینڈایکوزیشن کمپنسیشن کا طریقہ کارواضح کردیا۔ اعلامیے کے مطابق معاوضہ ادائیگیاں ٹرانسفرانٹری کے ذریعے کنسولیڈیٹڈفنڈ سے ہوں گی۔ رقم پہلے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل…