Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف پر ہنگامہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف پر ہنگامہ

عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف نے سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف حالیہ امریکا۔اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی فورسز نے عراق کے صحرا میں ایک پرانے ہوائی اڈے کو استعمال کرتے ہوئے خفیہ فوجی اڈہ قائم کیا۔

دو عراقی سیکیورٹی اہلکاروں نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کو ملک کے جنوب مغربی حصے میں واقع صحرائے نجف میں دیکھا گیا، جہاں مبینہ طور پر عراقی افواج اور اسرائیلی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

رپورٹس کے مطابق ان جھڑپوں میں ایک عراقی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے صحرائے نجف میں موجود ایک ترک شدہ فضائی پٹی کو فوجی اڈے کے طور پر استعمال کیا، تاہم اب وہاں افواج موجود نہیں ہیں، البتہ ممکنہ طور پر کچھ فوجی سامان چھوڑا گیا ہو۔

عراقی سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق یہ کارروائی امریکا کے ساتھ ہم آہنگی میں کی گئی، تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اسرائیلی فورسز وہاں کتنے عرصے تک موجود رہیں اور ان کا اصل مشن کیا تھا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے جبکہ عراقی حکام کی جانب سے بھی تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان

Next

وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme