Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں سیاسی محاذ پر بی جی پی بری طرح پٹ گئی۔

اُنہوں نے کہا کہ مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، پاکستان میں سرکاری سکولز آؤٹ سورس کیے جا رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تعلیم کسی بھی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں رہا، تعلیم کے لیے عوام تک بھرپور آواز پہنچائیں، آئی پی پیز سمیت تمام مسائل پر عوام کو آگاہ رکھیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پٹرول پر لیوی ایک خاص مقصد کے لیے لی جاتی ہے، حالیہ اضافے سے لیوی 107 روپے ہو چکی ہے، بلوچستان کے معاملے پر جماعت اسلامی کا مؤقف واضح ہے، پاکستان کسی حکمران یا شخصیت کا نام نہیں ہے،یہ عوام کا ملک ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہم نے گزشتہ روز تعلیم کارڈ تقسیم کیے ہیں، عوام کے لیے جو ہو سکا کریں گے، لڑنا پڑا تو لڑیں گے، جماعت اسلامی کو موقع ملا تو 100 فیصد تعلیم مفت کریں گے،آج بنو قابل پروگرام سے پاس ہو کر نوجوان اچھا روزگار کما رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بچوں کی کامیابی دیکھ کر دلی سکون ملتا ہے، آپ پورے پاکستان کی کور ٹیم ہیں، بھرپور محنت کریں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جشنِ معرکہ حق: واہگہ بارڈر پرتقریب، فضا پاکستان زندہ باد کے نعرے سے گونجتی رہی

Next

خیبر پختونخوا:بارش سے چھتیں گرنے کے واقعات میں 2افراد جاں بحق، 7 زخمی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme