ثنا یوسف قتل کیس تفصیلی فیصلہ جاری: ملزم کو سزائے موت کیساتھ مجموعی طور پر 21 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی۔ 27 صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے ملزم کے خلاف مضبوط اور…
وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 3 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی، جبکہ اس…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
راولپنڈی: نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرزاورسینئر اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور سینئر اساتذہ…
وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے
اسلام آباد: باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ 24سے 26مئی تک وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر 5 ارب ڈالر مالیت کے سو سے زائد ایم او یوز سائن کیے جائیں گے، تاہم 90 فیصد بزنس ٹو بزنس اور 10 فیصد گورنمنٹ ٹو بزنس ایم او یوز پر سائن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی…
سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف
اسلام آباد: بھارت پاکستان کے خلاف اپنے گمراہ کن بیانیے کی ترویج کے لیے تمام وسائل اور پراکسیز استعمال کر رہا ہے تاہم مودی حکومت کے جھوٹ اور پروپیگنڈے پر مبنی مؤقف کے باوجود پاکستانی بیانیہ عالمی سطح پر زیادہ مؤثر اور قابلِ اعتماد ثابت ہو رہا ہے۔ بھارت…
خیبر پختونخوا حکومت کا کے سرکاری سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
صوبے میں 2 ہزار سرکاری پرائمری سکولوں کو آئوٹ سورس کیا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی ہے، صوبہ بھر میں اب تک 500 سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کیا جاچکا ہے، صوبائی…
قازق سرمایہ کاروں کو پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے قازقستان کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے قازق سرمایہ کاروں کو گوادر اور…
رواں سال سمگلنگ میں 80 فیصد کمی ہوئی: وزیر مملکت طلال چودھری
کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ رواں سال سمگلنگ میں 80 فیصد کمی ہوئی، منشیات کی روک تھام اور سمندری راستوں سے غیر قانونی نقل و حمل روکنے میں پاکستان کوسٹ گارڈ کردار قابل ستائش ہے۔ وزیر مملکت طلال چودھری نے پاکستان کوسٹ گارڈ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 558 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آج آخری روز،نئے مالی سال کے بجٹ اہداف پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے کا امکان
نئے مالی سال کے بجٹ 27-2026ء پر پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاآج آخری روز ہے،جبکہ دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کےمطابق حکومت نے 2026سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹوپالیسی کا مسودہ بھی…