روس کی پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت، ایران-امریکا تنازع کے پرامن حل پر زور
پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خورئیوف نے کہا ہے کہ روس ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی اور سفارتی کردار کی حمایت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے…
چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط، 20 معاہدوں اور اہم توانائی منصوبے پر اتفاق
ولادیمیر پیوٹن اور شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے اسٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ملاقات کے دوران چین اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں جامع…
چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط، یکطرفہ غنڈہ گردی کی مخالفت پر اتفاق
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ روس اور چین کو دنیا میں ہونے والی تمام یکطرفہ “غنڈہ گردی” اور تاریخ کو مسخ کرنے والے اقدامات کی مشترکہ طور پر مخالفت کرنی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے بیجنگ میں ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس اور اعلیٰ سطحی ملاقات…
ٹرمپ، خاندان اور کاروباری اداروں کو ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خاندان اور کاروباری اداروں کو جاری اور ممکنہ ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری ایک خصوصی ہدایت نامے میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق صدر ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اور کاروباری…
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکس چینج اور 19 جہاز شامل…
سعودی عرب کے تاریخی مقام ضریہ میں عباسی دور کے 43 سونے کے زیورات دریافت
سعودی عرب کی ہیریٹیج اتھارٹی نے خطہ قصیم کے تاریخی مقام ضریہ میں عباسی دور سے تعلق رکھنے والے سونے کے زیورات کا ایک اہم خزانہ دریافت کیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 43 سونے کے ٹکڑے شامل ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ خطہ وسطی اور شمالی سعودی عرب کے درمیان…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آج آخری روز،نئے مالی سال کے بجٹ اہداف پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے کا امکان
نئے مالی سال کے بجٹ 27-2026ء پر پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاآج آخری روز ہے،جبکہ دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کےمطابق حکومت نے 2026سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹوپالیسی کا مسودہ بھی…
اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ: چین نے آسٹریلیا کو 0-2 سے ہرا کر 22 سال بعد فائنل میں جگہ بنا لی
AFC U-17 Asian Cup کے سیمی فائنل میں چین انڈر 17 فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا انڈر 17 فٹبال ٹیم کو 0-2 گول سے شکست دے کر 22 سال بعد پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ شنہوا کے مطابق میچ کے آغاز سے ہی چینی ٹیم نے جارحانہ کھیل…
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز 30 مئی سے آغاز، فخر زمان اور صائم ایوب انجری کا شکار
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے ہونے جا رہا ہے، تاہم قومی ٹیم کو سیریز سے قبل اہم اوپنرز کی عدم دستیابی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنرز فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن…
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی
واشنگٹن: ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے…