Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ، خاندان اور کاروباری اداروں کو ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 2 Min Read
Comments Off on ٹرمپ، خاندان اور کاروباری اداروں کو ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خاندان اور کاروباری اداروں کو جاری اور ممکنہ ٹیکس تحقیقات سے مکمل استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری ایک خصوصی ہدایت نامے میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق صدر ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اور کاروباری اداروں کے خلاف کسی بھی قسم کی موجودہ یا مستقبل کی ٹیکس تحقیقات یا دعووں کو روک دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس معاہدے کے بعد کیا گیا ہے جس کے تحت صدر ٹرمپ نے امریکی ٹیکس ادارے کے خلاف 10 بلین ڈالرز کا مقدمہ نمٹایا تھا۔ یہ مقدمہ ان کے ٹیکس ریکارڈ میڈیا میں لیک ہونے کے بعد دائر کیا گیا تھا۔

قائم مقام اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانش کی دستخط شدہ دستاویز میں واضح کیا گیا ہے کہ ٹرمپ فیملی اور ان کے کاروبار کے خلاف ٹیکس سے متعلق تمام کارروائیاں مستقل طور پر بند کی جائیں گی، چاہے وہ پہلے سے جاری ہوں یا مستقبل میں سامنے آئیں۔

اس فیصلے پر امریکی سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اسے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر نے اپنے خاندان کو حکومتی طاقت کے ذریعے مالی فائدہ پہنچایا ہے۔

سینیٹر ایڈم شف نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ نے سرکاری اداروں کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا۔ سابق سرکاری مشیر رچرڈ پینٹر نے بھی اس اقدام کو آئین کے خلاف قرار دیا ہے، ان کے مطابق صدر کو سرکاری اداروں سے ذاتی مالی فائدہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں

Next

چین اور روس کا اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط، یکطرفہ غنڈہ گردی کی مخالفت پر اتفاق

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme