حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ڈیزل…
قطری مذاکراتی ٹیم تہران پہنچ گئی، ٹرمپ نے ایران معاملے پر واشنگٹن میں قیام کا فیصلہ کر لیا
قطر کی ایک اعلیٰ سطحی مذاکراتی ٹیم ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ وفد واشنگٹن کے ساتھ قریبی رابطے میں ایران کے ساتھ جنگ بندی اور باقی ماندہ تنازعات کے حل کے لیے…
تلسی گبارڈ کے بعد آرون لوکاس قائم مقام امریکی انٹیلی جنس چیف مقرر
امریکی صدر Donald Trump نے اعلان کیا ہے کہ Aaron Lukas کو قائم مقام ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس مقرر کیا جائے گا۔ امریکی صدر کے مطابق موجودہ ڈائریکٹر Tulsi Gabbard 30 جون کو اپنا عہدہ چھوڑ دیں گی، جس کے بعد ان کی نائب آرون لوکاس یہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔…
نیدرلینڈز کا اسرائیلی یہودی آبادیوں سے درآمدات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
نیدرلینڈ کی حکومت نے اسرائیل کے زیرِ قبضہ فلسطینی علاقوں میں قائم یہودی آبادیوں سے درآمد ہونے والی اشیاء پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈچ وزیرِ اعظم Rob Jetten نے جمعہ کے روز کہا کہ اس پابندی کا مقصد غیر قانونی اسرائیلی آبادیوں کے ساتھ معاشی…
غزہ امدادی فلوٹیلا کے رضاکاروں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور جنسی زیادتی کے الزامات، عالمی سطح پر تشویش
غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بین الاقوامی فلوٹیلا کے رضاکاروں نے اسرائیلی حراست کے دوران تشدد، جنسی زیادتی اور غیر انسانی سلوک کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس پر عالمی سطح پر شدید احتجاج اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…
اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی طیاروں کی غیر معمولی تعیناتی
اسرائیلی بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیاروں کی موجودگی نے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں نئی توجہ حاصل کر لی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران بن گورین ایئرپورٹ پر 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے دیکھے گئے جبکہ فروری…
تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی، شوہر کی بیماری کو وجہ قرار دے دیا
Tulsi Gabbard نے امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ تلسی گبارڈ نے اپنے استعفے کی وجہ اپنے شوہر کو لاحق ایک نایاب ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص کو قرار دیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تلسی…
حکومت کافواد اسداللہ خان کو بطور ڈی جی آئی بی برقراررکھنےکافیصلہ
حکومت نے آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کو مزید 4 سال کی توسیع دینے کافیصلہ کر لیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ فواد اسد اللہ خان کی پیشہ وارانہ مہارت اور قومی سلامتی میں مؤثر کردار کا اعتراف ہے، تیزی سے بدلتے ہوئے علاقائی وعالمی سلامتی حالات…
فیلڈمارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے: آئی ایس پی آر
علاقائی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شاندار استقبال کیا جبکہ ایئر پورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔ آئی ایس پی آر کے…
امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے…