گوادرپورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز
گوادر پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز ہوگیا ہے۔ ہانگ کانگ سےآنےوالا بارہ اعشاریہ آٹھ میٹر ڈرافٹ والا بڑا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر اندازہوا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق تین ماہ کے دوران آٹھ جہاز گوادر پورٹ پر آچکے۔ وفاقی وزیر…
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان 7 ارب ڈالر سے زائدکے معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیےگئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے7 ارب ڈالر سے زائدکے معاہدوں اور مفاہمت…
اسماعیلی برادری صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائےباہمی کو فروغ دے، پرنس رحیم آغاخان
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا آغا خان پنجم پرنس شاہ رحیم الحسینی نے پاکستان میں اسماعیلی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دے۔ پرنس رحیم آغا خان نے منصب سنبھالنےکے بعدگلگت کا پہلا دورہ…
ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں،راناثنااللہ
مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں۔ فیصل آباد میں اسٹیڈیم کےافتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ نوجوانوں سے ووٹ کا حق نہیں چھینا جارہا، ووٹر کی عمرکی حد سے متعلق کوئی ترمیم…
پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ای کامرس پلیٹ فارم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے ان کا استقبال کیا۔ ای کامرس پلیٹ فارم کے چیئرمین جوسائی نے وزیر اعظم کو…
کوئٹہ:عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا اعلان
بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسکولوں میں پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول 25 سے 29 مئی تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے…
غیرقانونی سم اجراء کی روک تھام کیلئے نگرانی مزید سخت کردی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرقانونی سم اجراء کی روک تھام کیلئے نگرانی مزید سخت کردی۔ پی ٹی اے نے سم اپنے نام سے ہٹانے کی مدت60دن سے بڑھاکر365 دن کردی جبکہ فعال ہونے والی نئی سم کو ایک سال سے پہلے اپنے نام سے ہٹانا ممکن نہیں ہوگا۔ پی…
چمن پھاٹک کوئٹہ دھماکہ: سوشل میڈیا پر منظم گمراہ کن مہم بے نقاب
ویژن پوائنٹ فیکٹ چیک: کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکے سے متعلق بلوچستان ریئلٹی چیک کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے زیرِ اثر چلنے والے سوشل میڈیا ہینڈلز کے دعوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں مختلف ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹس کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات میں واضح…
کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ سے متعلق ” را” کے زیر اثر چلنے والے ایکس اکائونٹس کی گمراہ کن پروپیگنڈ ہ مہم کا پردہ چاک
ویژن پوائنٹ فیکٹ چیک: کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکے سے متعلق بلوچستان ریئلٹی چیک کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے زیرِ اثر چلنے والے سوشل میڈیا ہینڈلز کے دعوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں مختلف ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹس کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات میں واضح…
بلوچستان میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بھارتی پراکسیز کا نہتے شہریوں پر حملہ
کوئٹہ میں عید کی خوشیوں میں مگن نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر فتنۂ ہندوستان بھارتی پراکسیز بشمول بی ایل اے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نام نہاد “حقوق” یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ صرف غیر ملکی…