Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

فیکٹ چیک

چمن پھاٹک کوئٹہ دھماکہ: سوشل میڈیا پر منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on چمن پھاٹک کوئٹہ دھماکہ: سوشل میڈیا پر منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

ویژن پوائنٹ فیکٹ چیک: کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکے سے متعلق بلوچستان ریئلٹی چیک کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے زیرِ اثر چلنے والے سوشل میڈیا ہینڈلز کے دعوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں مختلف ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹس کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات میں واضح تضادات سامنے آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مختلف اکاؤنٹس کی جانب سے شیئر کی گئی اسپریڈشیٹس میں ایف سی  اہلکاروں کی تعداد کے حوالے سے ایک دوسرے سے متضاد دعوے کیے گئے۔

ایک اکاؤنٹ نے6   اور 78اہلکاروں کا ذکر کیا، جبکہ دوسرے اکاؤنٹ میں 9جے سی اوز اور 51 اہلکاروں کا دعویٰ کیا گیا اسی طرح تیسرے اکاؤنٹ میں 6 جے سی اوز اور 58 اہلکاروں کی تعداد ظاہر کی گئی۔

فیکٹ چیک رپورٹ میں ان اعداد و شمار میں موجود واضح فرق اور باہمی تضادات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ معلومات مستند اور مربوط ڈیٹا پر مبنی نہیں ہیں یہ صرف را کے زیر اثر چلنے والے اکائونٹس کی پروپیگنڈ ہ مہم ہے ۔

سوشل میڈیا پر ایسے متضاد دعوؤں کی موجودگی اس امر کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ کسی بھی معلومات کو بغیر تصدیق کے شیئر کرنا گمراہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے، لہٰذا عوام کو چاہیے کہ وہ ایسے مواد کی تصدیق شدہ ذرائع سے جانچ پڑتال کے بعد ہی اس پر یقین کریں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ سے متعلق ” را” کے زیر اثر چلنے والے ایکس اکائونٹس کی گمراہ کن پروپیگنڈ ہ مہم کا پردہ چاک

Next

غیرقانونی سم اجراء کی روک تھام کیلئے نگرانی مزید سخت کردی گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme