آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
کراچی: آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج سے 31 مئی کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 05 سے07 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ،…
پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی تک عوام ایکسپریس کا آغاز
سیکرٹری و چیئرمین ریلویز سید مظہر علی شاہ نے نئی ٹرین سروس کا افتتاح پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں کیا، افتتاحی تقریب میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔ جدید سہولیات سے لیس عوام ایکسپریس میں 8 ایئر کنڈیشنڈ بوگیاں، آرام دہ سیٹوں سمیت دیگر سہولیات…
عیدالاضحیٰ کی آمد کیساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ
اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں، عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار سپرے ضرور استعمال کریں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی کے وقت دستانے، ماسک اور حفاظتی لباس کا استعمال…
سانحہ چمن پھاٹک: فتنۃ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہوگئی
کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں قریبی رہائشی آبادی شدید متاثر ہوئی ہے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود مقامی بلوچ شہری بالخصوص بچے اور خواتین شدید متاثر ہوئے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے متعدد قریبی گھروں، پلازہ اور پارکنگ میں کھڑی…
سندھ رینجرز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان زخمی ، 5 گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی بھتہ وصولی میں ملوث احمد علی مگسی اور وقاص گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے خلاف کی گئی، دوران کارروائی ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں…
عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس سٹینڈز کی چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ واضح طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کیا جا سکے، انہوں نے…
سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی
سوات ایکسپریس وے پر اسماعلیہ کے قریب مسافر وین اور بس کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق بس سڑک کنارےکھڑی تھی کہ پیچھے سےآنے والی وین تیز رفتاری کے باعث اس سے جا ٹکرائی۔…
گوجرہ: رکشہ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی
ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل رکشہ سمندری سے گوجرہ آ رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کے دوران ایک دوسری موٹر سائیکل بھی رکشے سے جا ٹکرائی، جس سے…
ایران امریکا ممکنہ معاہدہ، تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں محتاط رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی…
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں صومالی لینڈ سفارتخانے کے افتتاح کی مذمت
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد صومالی لینڈ کے سفارتخانے کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی ممالک، جن میں پاکستان، مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، لبنان، ترکیہ، انڈونیشیا، جبوتی، صومالیہ،…