پاکستانی وفد بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں، اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی دتفر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی وفد کو بھیجنے کے حوالے سے فی الحال کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ایران اس وقت جوہری پروگرام پر نہیں بلکہ جنگ کے خاتمے کے…
بھارت میں“کاکروچ جنتا پارٹی” کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے گئے
بھارت میں نوجوانوں کی جانب سے قائم کی گئی “کاکروچ جنتا پارٹی” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند یا ہیک کر دیے گئے ہیں۔ پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کے مطابق تنظیم کی آن لائن مہم کو چند ہی دنوں میں کروڑوں افراد نے فالو کیا جبکہ ہزاروں…
محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
محمد باقر قالیباف کو ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرانی میڈیا کے مطابق یہ انتخاب پیر کے روز عمل میں آیا، جس کے بعد قالیباف مسلسل ایک اور مدت کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہی کریں گے۔ محمد…
غزہ جنگ کے دوران بھارت اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والا بڑا ملک قرار
بھارت غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی سازوسامان فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مجموعی عسکری درآمدات میں بھارت کا حصہ تقریباً 26 فیصد بتایا جا رہا ہے، جبکہ متعدد بھارتی کمپنیاں اسرائیلی…
امریکہ میں اسلام فوبیا کے خلاف تحریک کا آغاز: اسلامی اجتماع میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں کی شرکت
امریکا کے شہر Baltimore میں منعقدہ Islamic Circle of North America کے سالانہ اجتماع میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں نے شرکت کی، جہاں حالیہ اسلام مخالف واقعات، مذہبی آزادی اور فلسطین کے مسئلے پر بھرپور گفتگو کی گئی۔ اجتماع کے دوران مقررین نے زور دیا کہ…
مناسک حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے
حج کے باقاعدہ مناسک کا آغاز ہو گیا ہے اور دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق عازمین کی منیٰ منتقلی کا عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا، جہاں وہ پیر اور منگل کی درمیانی شب قیام کریں گے۔ عازمین حج منگل…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز کے لیے روانہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچے گی، جہاں سیریز میں میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی۔ سیریز کے دوران…
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی نعمان علی خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
پاکستان نے چین میں جاری 33ویں ایشین جونیئر انڈیویجول اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نعمان علی خان نے بوائز انڈر 17 ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے شیون اگروال کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے
حمزہ شیراز نے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ڈبلیو بی او سپر مڈل ویٹ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شیراز نے جرمنی کے باکسر ایلم بیگچ کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل…
حج کے موقع پر سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔وائرل تصاویر میں سابق کپتان مصباح الحق بھی موجود ہیں، جبکہ یہ تمام شخصیات سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی…