Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

حج کے موقع پر سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on حج کے موقع پر سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔وائرل تصاویر میں سابق کپتان مصباح الحق بھی موجود ہیں، جبکہ یہ تمام شخصیات سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں سعید انور کو تبلیغی اجتماع اور دینی گفتگو کے دوران دیگر شخصیات کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ سعید انور ماضی میں بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد دینی سرگرمیوں سے وابستہ ہو چکے ہیں اور وہ عمومی طور پر عوامی تقریبات اور میڈیا سے دور رہتے ہیں، اسی وجہ سے ان کی نئی تصاویر مداحوں کی خاص توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

یہ تصاویر فخرِ عالم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں، جس کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خطے میں امن کےلیے کافی پیشرفت ہوچکی ہے، بھرپور حمایت پر چینی صدر کا مشکور ہوں،وزیراعظم

Next

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme