Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
دنیا

پاکستانی وفد بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں، اسماعیل بقائی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستانی وفد بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں، اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی دتفر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی وفد کو بھیجنے کے حوالے سے فی الحال کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ایران اس وقت جوہری پروگرام پر نہیں بلکہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایک فریم ورک تک رسائی حاصل ہو چکی ہے، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ بالکل قریب ہے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق ممکنہ مفاہمتی یادداشت (MOU) میں آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق کوئی مخصوص تفصیلات شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ساحلی ممالک کا حق ہے اور ایران اس راستے پر کسی قسم کا ٹول ٹیکس عائد نہیں کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی اور امریکی کارروائیوں سے قبل آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہوئی تھی۔

ایرانی ترجمان کے مطابق لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی اور کشیدگی کا خاتمہ ممکنہ معاہدے کا حصہ ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں“کاکروچ جنتا پارٹی” کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے گئے

Next

لبنان کے صدر کا اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme