Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ای کامرس پلیٹ فارم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے ان کا استقبال کیا۔

ای کامرس پلیٹ فارم کے چیئرمین جوسائی نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔  وزیراعظم کی موجودگی میں علی بابا اور پاکستان کے درمیان طویل مدتی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

اس موقع پرایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے کہا کہ خطے میں امن کی کوششوں اور ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ہم پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن منارہے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ علی بابا دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ادارہ ہے،صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاکستان چین تعلقات کو وسعت مل رہی ہے، گزشتہ سال پاکستان میں مستحق افراد کےلیے ڈیجیٹل والٹ کا اجرا کیا گیا، مستحق افراد کو شفاف انداز میں ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے خطیر رقم تقسیم کی گئی۔

وزیرا عظم کا کہنا تھاکہ ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹائزیشن ایک اہم سنگ میل ہے، ہم نے مل کر ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھ دی ہے، معاہدے سے دونوں ملکوں کو فائدہ ہوگا، معاہدے سے ہماری گورننس اور کاروبار میں مزید شفافیت آئے گی

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوئٹہ:عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا اعلان

Next

ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں،راناثنااللہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme