Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں،راناثنااللہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں،راناثنااللہ

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ ووٹر کی عمر کی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں۔

فیصل آباد میں اسٹیڈیم کےافتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ نوجوانوں سے ووٹ کا حق نہیں چھینا جارہا، ووٹر کی عمرکی حد سے متعلق کوئی ترمیم زیرغور نہیں تاہم مختلف چیزیں زیر بحث ہیں۔

راناثنااللہ نے کہا کہ بجٹ میں عوام کو اچھا ریلیف پیکج دینے جارہے ہیں، ریلیف پیکج کا اعلان وزیراعظم خودکریں گے، ایران امریکا کے درمیان صلح ہوگئی تو پیٹرول اور گیس سستی ہوگی۔ ملک سے مہنگائی اورغربت کا جلد خاتمہ ہوگا۔

لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں اپنا اتحاد واتفاق قائم رکھنا چاہیے، معرکہ حق میں کامیابی سے ہمارا سر فخر سے بلندہوا، خوشی ہےکہ مسلم امہ پاکستان پربھرپور اعتماد کررہی ہے، پوری دنیا آج پاکستان کی قیادت پر متفق ہے۔

راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت پوری دنیا کو امن دینے کے لئے کوشاں ہیں ، پوری دنیا کی نظریں وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر ہیں۔ ان کامیابیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم

Next

اسماعیلی برادری صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائےباہمی کو فروغ دے، پرنس رحیم آغاخان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme