وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عبدالغنی آفریدی سے ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 مسافر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ آفتاب گیلانی نےحجاج کرام کا استقبال کیا، اس موقع پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس اور پی آئی اے کے…
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع ،
سندھ اور جنوبی بلوچستان کے اضلاع میں آج شدید گر می کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کشمیر، خطہ ٔپوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش…
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
ایئرلائنز نے حج سے وطن واپس آنے والے حجاج کرام کے لیے سامان کے وزن اور آبِ زم زم کی ترسیل سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ اعلامیے کےمطابق تمام حجاج کواپنےذاتی سامان کےساتھ آبِ زم زم لےجانےکی اجازت نہیں ہوگی،پاکستانی حجاج کو 5 لیٹر آبِ زم زم وطن واپسی پر…
اسلام آباد: بہارہ کہو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں اٹھا چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کےمطابق حادثے کےنتیجےمیں جاں بحق ہونےوالے 2 افراد کی شناخت محمد فضل اورعامر کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ دیگردوجاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں…
پی ایس جی نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر آرسنل کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
یورپی فٹبال کے سب سے بڑے کلب ٹورنامنٹ یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے سنسنی خیز فائنل میں Paris Saint-Germain نے Arsenal FC کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل مقابلہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا جہاں مقررہ 90…
ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام، ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس ریونیو کا ماہانہ ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام ہوگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مئی 2026 میں ٹیکس وصولی کا ہدف 1150 ارب روپے تھا تاہم ایف بی…
روس اور افغانستان کے درمیان فوجی و تکنیکی تعاون کا اہم معاہدہ
ماسکو: روس اور افغانستان کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور دفاعی…
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ایران کی نئی وارننگ
تہران: ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور تیل بردار ٹینکروں کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی ہدایات اور مقررہ بحری راستوں کی پابندی ضروری ہے، بصورت دیگر سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ایرانی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ…
قطر کا آبنائے ہرمز پر مؤقف، عارضی ٹول ٹیکس قابلِ قبول، مستقل وصولی مسترد
دوحہ: قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عارضی بنیادوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کے امکان کو قابلِ غور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقل بنیادوں پر ایسی وصولی عالمی تجارت اور صارفین کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سنگاپور میں منعقدہ شنگریلا…