کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کا دعویٰ، 5 اہلکار زخمی، دو جدید ڈرون متاثر
امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ Kuwait میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں چند امریکی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ دو جدید ڈرون طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ Ali Al Salem Air Base میں پیش آیا، جہاں…
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر Shaheen Shah Afridi کر رہے ہیں، جبکہ Ghazi Ghori وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان…
گھانا کی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستی اور ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں کے خلاف بل منظور کر لیا
مغربی افریقی ملک Ghana کی پارلیمنٹ نے ایک قانون سازی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی اور ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں کے فروغ کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ بل کو حتمی طور پر نافذ ہونے کے لیے صدر John Dramani Mahama کی توثیق درکار ہوگی۔ میڈیا رپورٹس…
افغانستان میں المناک ٹریفک حادثہ، پاکستان سے واپس آنے والے 18 افغان شہری جاں بحق، 29 زخمی
افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں 10 بچوں سمیت 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھرا ایک ٹرک الٹ گیا۔ صوبائی گورنر کے…
عالمی موسمیاتی ادارے کی وارننگ: 2027 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) نے اپنی تازہ ترین موسمیاتی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دنیا آنے والے برسوں میں مزید شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر سکتی ہے، جبکہ 2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال بننے کا امکان ظاہر…
بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان
بجٹ میں خوراک اور روزمرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان ہے،بنیادی غذائی آئٹمز اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری ہے۔ دستاویز کےمطابق سفیدکرسٹلائن چینی پر 20 فیصدکسٹمزڈیوٹی اور 4 فیصداضافی ڈیوٹی کی وصولی کی جارہی…
ایئرلائنزکے لیے بڑا ریلیف،جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
پاکستانی ایئرلائنزاورایوی ایشن کمپنیوں کےلیےبڑی خوشخبری،حکومت نےبڑے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی کردی،جس کےبعد ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کےمطابق جیٹ فیول کی…
پیٹرول سستا ہونے کے بعد پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کردی گئی
محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کروا دی۔ ٹرانسپورٹ ہاؤس میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہورکی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور ٹرانسپورٹرز یونین کے نمائندگان شریک ہوئے۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں 4…
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہرکے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے، عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے شادی کے موقع پر نکاح نامے کے علاوہ کیے گئے معاہدے کو درست قرار دیا ہے،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ شوہرنکاح نامےمیں درج حق مہر کے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد خان کی…
ایک دن کےوقفے کےبعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی
ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر476162 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھکر 408232 روپے ہوگئی فی تولہ چاندی کی قیمت 21 روپے…