حج کی سعادت میرا ذاتی فیصلہ تھا، کسی نے اسپانسر نہیں کیا: وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر Wasim Akram نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج پر جانے کا فیصلہ ان کا ذاتی اور روحانی انتخاب تھا۔ اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے لکھا، ’’الحمد للّٰہ!…
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، چین کو 3-0 سے شکست
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں میزبان چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کیا۔ قومی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے کوارٹر میں دو گول اسکور کرکے حریف ٹیم پر دباؤ…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج، راولپنڈی میں کانٹے دار مقابلے کی توقع
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں فاتحانہ آغاز کے لیے میدان میں اتریں گی۔ آسٹریلوی ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورے پر موجود ہے اور…
مالدیپ میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، دو نئے اوورسیز کھلاڑی شامل
مالدیپ میں یکم سے 10 جون تک ہونے والے چار ملکی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ Nolberto Solano نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام کے ذریعے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں دو…
ویمنز ٹی20 ٹرائی سیریز: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 25 رنز سے شکست دے دی
ڈبلن: آئرلینڈ میں جاری ویمنز ٹی20 ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 25 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں کامیاب آغاز کیا۔ کاسل ایونیو گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل
جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔ بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے، پلانٹ کی بندش…
شدید گرمی کے بعد لاہور میں موسم خوشگوار،مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
لاہور میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم نےکروٹ لے لی،شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی،کالی گھٹاؤں کے باعث دن کے وقت ہی رات کا سماں بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں، جبکہ آسمان پر گہرے بادل…
عیدالاضحیٰ پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان، کھالوں کی مالیت 8.67 ارب روپے
گزشتہ سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانور قربان کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 74 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی، جس سے قربانی کے رجحان اور مویشی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے اعداد و…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے…
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے…