Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 31, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے۔ 

ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عبدالغنی آفریدی سے ملاقات کی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے متعدد ناراض اراکین اسمبلی سے ٹیلیفونک رابطے بھی کیے جبکہ کئی ارکان نے اپنے تحفظات سے متعلق پارٹی کی مرکزی قیادت کو آگاہ کیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت نے وزیراعلیٰ سے ناراض ارکان کو مناسب طور  پر ایڈجسٹ کرنے اور ان کے تحفظات دور کرنے کی درخواست کی ہے۔

دوسری جانب عبدالغنی آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ سے ضلع خیبر کی مجموعی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔پا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

Next

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme