Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ایران کی نئی وارننگ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ایران کی نئی وارننگ

تہران: ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور تیل بردار ٹینکروں کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی ہدایات اور مقررہ بحری راستوں کی پابندی ضروری ہے، بصورت دیگر سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

ایرانی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مستحکم اور مؤثر ہے، اس لیے تمام تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکروں کو ایرانی حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد طے شدہ روٹس کے مطابق سفر کرنا ہوگا۔

بیان کے مطابق جو جہاز مقررہ راستوں سے ہٹ کر یا ضروری اجازت کے بغیر گزرنے کی کوشش کریں گے، وہ نہ صرف اپنی بلکہ دیگر بحری جہازوں کی سلامتی اور ٹریفک کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں بحری آمد و رفت کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں۔ امریکی صدر Donald Trump کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی کے خاتمے کے اعلان کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 بحری جہاز اس اہم آبی گزرگاہ سے گزر چکے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ان جہازوں میں تیل بردار ٹینکرز اور کنٹینر بردار بحری جہاز شامل تھے، جبکہ ان کی محفوظ نقل و حرکت ایرانی بحریہ کے تعاون سے ممکن بنائی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قطر کا آبنائے ہرمز پر مؤقف، عارضی ٹول ٹیکس قابلِ قبول، مستقل وصولی مسترد

Next

روس اور افغانستان کے درمیان فوجی و تکنیکی تعاون کا اہم معاہدہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme