گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی
گورنرخیبرپختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کرلی جبکہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے مشیروں اور معاونین خصوصی کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ سمری کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے چھ نئے وزراء ، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی…
پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21 ارب 36 کروڑ واجبات
پاکستان ریلوے کے مالیاتی کارکردگی میں بہتری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ادارے میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21ارب 36کروڑ روپے کے واجبات تاحال بقایا ہیں، واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر وزارتِ ریلوے اور وزارتِ خزانہ آمنے سامنے آ گئیں ۔ وزارتِ…
سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں
سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرا دیا ، جس میں انکشاف کیا گیا کہ انگریزی زبان پر کمزور گرفت، فکری وسعت کی کمی اور اختیاری مضامین کا غیر…
مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت آذربائیجان کی خصوصی سرکاری…
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے قتل کیس میں ملزمہ پنکی…
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی اورژالہ باری کا امکان
پنجاب ،بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں 19 سے 22 مئی تک آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی، سندھ بھر میں موسم خشک رہنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے انیس سے بائیس…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے،ذرائع
ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر ایران گئے ہیں ۔ محسن نقوی ایرانی قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے…
لاہور: عیدالاضحیٰ انتظامات کیلئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی گائیڈ لائنز جاری
عیدالاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں محکمہ لوکل گورنمنٹ نے جامع گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق اتوار تک پنجاب بھر میں عارضی کیٹل سیل پوائنٹس مکمل طور پر فعال کر دیے جائیں گے جبکہ غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی فروخت کے…
جنگ بندی میں کردار کا اعتراف، امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط ارسال کیا ہے۔ کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب سے پاکستان کی…
بلوچستان کی ایک اور بیٹی، کانسٹیبل شکیلہ بلوچ، ہندو پراکسی کی نظر
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور اس کے دہشتگرد پراکسی نیٹ ورکس اب خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھی یہ حملہ صرف ایک ذمہ دار خاتون پر نہیں…