گلاسگو: قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا
گلاسگو: معرکہ حق کی تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر سکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گلاسگو میں معرکہ حق بنیان المرصوص بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے…
معرکۂ حق: ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر خراجِ تحسین
ویانا: ویانا میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک کی سربراہی میں ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور پُرجوش تقریب کا انعقاد 21 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔ تقریب میں سفارتخانے کے اعلیٰ حکام، پاکستانی کمیونٹی، اوورسیز…
محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی
شہر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی دن بھر موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…
کراچی میں ڈمپر نے پولیس وین کو کچل دیا،2پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی سپرہائی وے پر تیز رفتار ڈمپر پولیس وین پر چڑھ گیا ۔ حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گڈاپ ٹاؤن کے قریب پیش آیا ۔ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے بھاگ نکلا جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس وین سڑک کے کنارے کھڑی تھی کہ قاتل ڈمپر…
کوئٹہ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 35 سے زائد خوارج ہلاک
کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 35 سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ منگلہ زرغون غر میں 13مئی سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 35 سے زائدخوارج ہلاک ہوگئے۔ کارروائی…
پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچتی تھی، ان کا پورا نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
گورنر خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش، پنجاب سے گندم اور آٹے پر عائد پابندی، امن و امان اور دیگر اہم صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے…
امریکا نے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیدیا
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا ہے۔ ایڈمرل بریڈ کوپر کےمطابق پاکستان خطےمیں داعش خراسان کےخلاف جنگ میں…
محکمہ موسمیات کی آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے,محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا موسم انتہائی گرم اور خشک رہےگا جبکہ آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ماہرین…
صارفین سے بجلی بلز میں 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایف بی آر نےتوانائی سیکٹرکو ہی ٹیکس کولیکشن ایجنٹ بنا دیا،صارفین سےبجلی بلزمیں نوروپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہےکہ بجلی بلز میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں،جن میں 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس،انکم ٹیکس…