انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی
کراچی جنوبی کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، سیشن جج کراچی ساؤتھ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو جیل میں پیش کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ریمانڈ کی کارروائی سینٹرل جیل کمپلیکس میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق جوڈیشل…
خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں غیر رجسڑڈ ہونے کا انکشاف
ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کا دہشت گردی اور دیگر بدامنی کے واقعات میں استعمال ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق صوبے بھر میں تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار گاڑیوں کی…
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے…
مغربی جوڑے نے قصور کے خاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
قصور: قصور میں ایک غیر ملکی جوڑے نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے غریب خاندان کو نسل در نسل جاری قرضی غلامی سے نجات دلا دی جس پر سوشل میڈیا صارفین اس اقدام کو انسان دوستی اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قرار دے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاندان…
انڈس ڈولفن کے تحفظ کے لیے وفاق اور صوبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق
نایاب اندھی ڈولفن کے تحفظ کے لیے وفاق اور صوبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ وفاق، سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا نے عالمی اداروں کے ساتھ مل کر تحفظی پلان پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی اداروں نے اندھی ڈولفن کے تحفظ سے متعلق تفصیلی…
خیبر پختونخوا کے عوام نے فتنۃ الخوارج کا گمراہ کن بیانیہ یکسر مسترد کر دیا
پشاور: فتنۃ الخوارج سے تنگ خیبر پختونخوا کے غیور عوام نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دہشت گرد رشتہ داروں سے سرعام لاتعلقی اور پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ضلع بنوں کے رہائشی وزیر اقبال نے اپنے دہشت گرد بیٹے خارجی شاکر اللہ سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر…
دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ
مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے معرکہ حق میں پاکستان…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ
کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس 18 اور 19 مئی کو روانہ نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد سے واپس کر دی جائے…
کراچی حب ریور روڈ سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی : کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی ولد غلام رسول کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے روشن ترین لمحات میں…