Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
May 17, 2026 1 Min Read
Comments Off on گورنر خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش، پنجاب سے گندم اور آٹے پر عائد پابندی، امن و امان اور دیگر اہم صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر نے خیبر پختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پنجاب کی عائد  پابندی اور وفاق کی سی این جی کی بندش کو غیر آئینی اقدام قرار دیا۔ ملاقات صوبائی کابینہ میں توسیع کی حلف برداری سے قبل گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی۔ ملاقات میں اسپیکر ، صوبائی وزیر اطلاعات، مشیر کھیل اور چیف سیکرٹری  بھی موجود تھے۔

گورنر نے کہا  گندم اور سی این جی کی بندش سے غریب طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پنجاب راہداری فراہم کرے تو ہم سندھ سے گندم حاصل کر سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ

Next

پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme