Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی اورژالہ باری کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی اورژالہ باری کا امکان

پنجاب ،بلوچستان ، خیبرپختونخوا ،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں 19 سے 22 مئی تک آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی  کر دی گئی، سندھ بھر میں موسم  خشک رہنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے انیس سے بائیس مئی کے دوران ملک بھر کے لیے نیا موسمی الرٹ جاری کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور شمالی علاقہ جات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔ البتہ سندھ بھر میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ این ڈی ایم اے نے عوام کو شدید گرمی یا تیز بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔ یہ بھی کہا کہ آندھی کے دوران کمزور تنصیبات، سولر پینلز اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔ شہریوں سے مقامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے،ذرائع

Next

منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme