Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی

گورنرخیبرپختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کرلی جبکہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے مشیروں اور معاونین خصوصی کا اعلامیہ جاری کردیا ۔

سمری کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے چھ نئے وزراء ، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب کل بروز اتوار گورنرہاوس میں منعقد ہوگی۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے چارمشیروں اور 8معاون خصوصی کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق  مشیروں میں پیر مصور خان، لیاقت علی خان، ہمایوں خان اور میاں محمد عمر کو شامل کیا گیا ہے اور معاونین خصوصی میں طارق سعید، محمد عثمان، طفیل انجم ،افتخار اللہ جان ، سمیع اللہ خان، ملک عدیل اقبال، محمد خورشید اور محمد اسرار کے نام شامل ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق نئے وزرا میں نذیر احمد عباسی، شکیل احمد، محمد عدنان قادری، محمد عارف احمدزئی، طارق محمود آریانی اور شفیع اللہ جان شامل ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21 ارب 36 کروڑ واجبات

Next

پنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme