پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف کا پُرامن باہمی طرز زندگی کےعالمی دن پر پیغام میں کہاکہ یہ دن پُرامن ،ہم آہنگ اورمتحدمعاشرے کی اہمیت اجاگرکرتا ہے،پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے۔ خصوصی پیغام میں شہبازشریف کاکہناتھا بابائےقوم قائداعظم…
بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار
بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، عدالت نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا۔ کراچی میں بارش کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے شہری کے کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے کیس میں سٹی کورٹ نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک کروڑ 35 لاکھ…
حکومت نے آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی
حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی یقین دہانی، 2027 سے بجلی کمپنیوں کی فروخت شروع ہوگی۔ حکومت نےآئی ایم ایف کوسرکاری اداروں کی نجکاری کاعمل تیزکرنےکی یقین دہانی کرادی ہےجبکہ خصوصی اقتصادی زونزکی ٹیکس مراعات 2035 تک ختم کرنےکا…
خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، کوہستان سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا معاملہ سامنے آگیا۔ اپر و لوئر دیر سیلاب کے بعد بحالی کے کاموں میں تاخیر پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں سوالات اٹھائے گئے تو معاملہ قائمہ…
حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی۔ سینیٹ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کمیٹی بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، قانون میں اجازت نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کریں۔…
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔ جمعہ کو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے وزیر اعلیٰ کو…
سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا۔ کراچی میں مارکیٹوں، دکانوں، شاپنگ سینٹرز ، ہوٹل، ریسٹورنٹس پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم ہوگئی۔ سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت گزشتہ ماہ جاری نوٹیفیکشن ختم ہوگیا۔ نئے…
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔ جیکب آباد کے گوٹھ محمد صدیق آرائیں میں 5مئی کو پیش آنے والاہولناک واقعہ، جس میں مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کر دیا ،ملزمان جدید اسلحہ سےفائرنگ…
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف
بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں دھکیلنے کی…
سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کیلئے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے معیشت کی بہتری اور امن عامہ کے مسائل حل کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری قرار دے دیا۔ سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کیلئے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے علامہ راجا…