گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کے اعتراضات، حکومت کا تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ
پنجاب میں گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کی تنقید کے بعد حکومت نے تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےسماء سےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ طویل گرمیوں کی چھٹیوں سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہوتی ہے اور وہ نجی اسکولز کے اس…
بیرون ملک جانیوالوں کیلئے خوشخبری،ملک میں پہلی بار کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کردیا گیا
وزارت داخلہ کا ڈیجیٹل گورننس کی جانب بڑا قدم،پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب شہریوں کوالگ الگ صوبوں کےبجائےصرف نیشنل پولیس بیورو سےہی سرٹیفکیٹ لیناپڑےگا، پہلی بار الگ الگ صوبائی نظام ختم…
سابق چیئرمین پی سی بی اور نسیم زہرہ سمیت ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید رہائشیوں کا عدالت سے رجوع
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو عمارت کے مزید رہائشیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے 30 اپریل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ احسان مانی، نسیم زہرہ اور مائرہ فیصل کی جانب سے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔ اپیل کنندگان…
وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطح چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے…
منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا
لاہور: لاہور میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف درج ایک اور مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد اس کیخلاف سامنے آنے والے مقدمات کی تعداد چار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوتھا مقدمہ سال 2024 میں تھانہ وحدت کالونی میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ…
محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد:اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی شریک تھے، جس…
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کردیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 267 ارب…
کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
اسلام آ باد: سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق…
آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں…
منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی
کراچی: منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی۔ بین الصوبائی منشیات گروہ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی آج ہوگی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا، جہاں پولیس…