Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی

کراچی: منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی۔

 

بین الصوبائی منشیات گروہ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں  پیشی آج ہوگی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا، جہاں پولیس کی جانب سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

پولیس حکام کی جانب سے ملزمہ کے طبی معائنے کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کیے جانے کی توقع ہے جبکہ کیس سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی عدالت کے روبرو جمع کرائی جائے گی۔

ملزمہ انمول عرف پنکی کو 4 مختلف مقدمات میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے، درخشاں تھانے میں درج منشیات کے مقدمے جبکہ گارڈن تھانے میں درج منشیات اور اسلحہ کے مقدمات میں پیش کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد

Next

آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme