Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، عدالت نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا۔

کراچی میں بارش کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے شہری کے کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے کیس میں سٹی کورٹ نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

سینیئر سول جج سینٹرل نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہرجانے کی رقم 90 روز کے اندر متوفی کے اہلخانہ کو ادا کی جائے۔

عدالت کےمطابق شیخ سعد احمد کا 2019 میں ایک بچےکو بچانےکی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے انتقال ہوا تھا،درخواست گزار کےوکیل نےمؤقف اختیارکیا کہ کے الیکٹرک بجلی کے نظام کی مناسب دیکھ بھال میں ناکام رہا جبکہ عوامی مقام پر بجلی کے پول میں کرنٹ ہونا ادارے کی غفلت کا واضح ثبوت ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ انسانی جان بچانے کی کوشش کو مکمل غفلت قرار نہیں دیا جا سکتا جبکہ بجلی فراہم کرنے والے ادارے پر عوام کے تحفظ کی غیرمعمولی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

Next

پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme