Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ  فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔

مالی سال  2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کےشعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہےاس سے جی ڈی پی کے اعشاریہ 0.15 کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔

دستاویز کےمطابق مزید اعشاریہ ایک پانچ فیصد آمدن ایف بی آر کےاصلاحاتی منصوبےپرعمل سےحاصل کی جائےگی،دسمبر  2026 کے آخر تک ایف بی آر کی اضافی آمدن 7،022 ارب روپےتک پہنچ جائے گی۔

آئی ایم ایف کویقین دہانی کرائی گئی ہےکہ حکومتی آمدن کم ہونےکی صورت میں اضافی ٹیکس اقدامات لیےجائیں گے،نئےبجٹ میں مستقل ٹیکس پالیسیز اورٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے،اس سے جی ڈی پی کے اعشاریہ تین فیصد کے برابر اضافی آمدن حاصل ہوگی۔

آئی ایم ایف کی سابقہ سفارشات کی بنیاد پربھی اقدامات شامل ہوں گے،حکومتی آمدن کم ہونےکی صورت میں مستقل نوعیت کے نئےٹیکس اقدامات کیے جائیں گے،ایف بی آر کے ریونیو اہداف مزید ٹیکس وصولی بڑھانے کے مطابق رکھے گئے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

Next

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme