سرمایہ کاری نظام میں بڑی پیشرفت: بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نظام مزید تیز، مؤثر اور سہل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ انضمام وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع…
عوام کو ریلیف فراہم کیاجائے، مہنگائی پر کنٹرول کےلیے زیادہ کوشش کی جائے، نواز شریف کی حکومت کو ہدایت
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کی جائے، مہنگائی کنٹرول ہوگی تو عوام کو سکون ملے گا۔ لاہور میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) کے…
پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا نے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کے…
سپریم کورٹ نے سرکاری اہلکاروں پر حملہ دہشتگردی اور ریاستی رٹ پر براہ راست حملہ قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے لاہور میں دو پولیس افسران اور ایک کانسٹیبل کو قتل کرنے والے مجرم مشتاق احمد کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔ عدالت کے مطابق سرکاری…
اسحاق ڈار کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیرِخارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اور کثیرالجہتی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
خیبر پختونخوا حکومت شہری کے ساتھ ہاتھ کر گئی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے شہری کو موٹرسائیکل پٹرول سبسڈی کی مد میں 22 سو روپے دینے کے بجائے صرف 100 روپے ارسال کر دیئے۔ کے پی حکومت نے 16 لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو 22 سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا جس میں حکومت نے احساس موٹر سائیکل ریلیف کے لیے 3 ارب…
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 17 مئی بروز اتوار بمطابق 29 ذیقعدہ کو طلب کر لیا گیا ہے، چاند کی رویت کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی فیصلہ ہو جائے گا۔…
پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرامن باہمی طرز زندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد ایک پرامن، پرسکون اور پُروقار دنیا کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حالیہ…
پاکستان اور مصر کے درمیان وزارت داخلہ سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت میں مصر کی وزارت داخلہ کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں بریگیڈیئر عصام ابو الخیر، بریگیڈیئر انجینئر محمد راضی اور بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد منیر بھی شامل…
انمول عرف پنکی سمیت دیگر دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
منشیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی میں پیش کیا گیا جہاں پیشی کے دوران شور شرابا، نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ سماعت کےدوران ملزمہ انمول عرف پنکی نےعدالت میں چیخ و پکارکرتےہوئےکہا کہ اسے جھوٹے…