Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں

سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرا دیا ، جس میں  انکشاف کیا گیا کہ انگریزی زبان پر کمزور گرفت، فکری وسعت کی کمی اور اختیاری مضامین کا غیر موزوں انتخاب نوجوانوں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔

قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات کے مطابق سی ایس ایس کے امیدوار معیاری مضمون اور جامع خلاصہ یعنی پریسے  لکھنے کے مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اتر پاتے۔ طلبہ میں اپنے خیالات کو مربوط، منظم اور واضح انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت انتہائی کمزور ہے، جبکہ وہ درست اور غلط معلومات میں فرق کرنے میں بھی مشکلات کا شکار رہتے ہیں اور ان کے دلائل میں منطقی ترتیب کے بجائے انتشار نمایاں ہوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق ہر سال تقریباً دو سو نشستوں کے لیے پچیس سے تیس ہزار امیدوار امتحان کا حصہ بنتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ایک نشست کے لیے اوسطاً ایک سو پچیس سے ایک سو تینتیس امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوتا ہے۔ دستاویز میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ متعدد نوجوان بغیر کسی تیاری، مناسب حکمتِ عملی اور پبلک پالیسی یا قومی امور کی سمجھ بوجھ کے بغیر ہی امتحان میں بیٹھ جاتے ہیں، جو ان کی ناکامی کا سبب بنتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی بشپوں کا ویٹیکن دورہ، چرچ کے مستقبل کیلئے امید اور چیلنجز پر گفتگو

Next

پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21 ارب 36 کروڑ واجبات

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme