Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت آذربائیجان کی خصوصی سرکاری مہمان ہونگی۔وزیراعلیٰ مریم نوازسترہ مئی کوآذربائیجان کےصدرایلہام علیوف سے ملاقات کریں گی۔ مریم نوازباکو ورلڈ اربن فورم پرپاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ باکو اولمپک اسٹیڈیم میں ورلڈ لیڈرزسمٹ سے  خطاب بھی  کریں گی۔پنجاب کامنفردماڈل اپنی چھت، اپنا گھر ورلڈ اربن فورم میں پیش کیا جائیگا ۔سینئر وزیرمریم اورنگزیب،وزیراطلاعات عظمٰی بخاری، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین وفد میں شامل ہیں ، وزیرکھیل فیصل کھوکھر، وزیرزراعت عاشق کرمانی اورمعاون خصوصی علی ڈار بھی وفد کا حصہ ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، بنگلادیش 278 رنز پر ڈھیر

Next

اسپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز: پنجاب 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ چیمپئن بن گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme