وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کیوں تبدیل کی گئی؟ وجہ سامنے آگئی
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں،ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ گلگت بلتستان کے انتخابات کے باعث کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت انتخابی مہم کے سلسلے میں اس وقت گلگت بلتستان میں موجود ہے جبکہ پیپلزپارٹی…
کوہستان کریشن اسکینڈل، نیب نے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالےکر دیے
نیب نےکوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے پشاور میں اثاثے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے حوالے کیے۔ پہلے مرحلے میں 6 ارب روپے سے زائد…
خانیوال پل حادثہ کی انکوائری مکمل، ریلوے کے دو افسر نوکری سے برطرف
خانیوال پل حادثہ کی انکوائری مکمل کر لی گئی جس کے تحت پاکستان ریلویز نے دو افسر نوکری سے فارغ کر دیے۔ سابق ڈی ای این ملتان عابد رزاق اور سابق اے ای این خانیوال راجا یوسف کو سروس سے برخاست کیا گیا۔ پُل حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے…
وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 30 جون 2026ء کے…
دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو زرداری
گلگت:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو…
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اب سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں بھی دستیاب
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ سرٹیفکیٹس پہلے ہی پاکستانی روپے، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب ہیں۔ سرکلر کے مطابق سعودی…
این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ الرٹ، شمالی اور پہاڑی علاقوں میں احتیاط کی ہدایت
این ڈی ایم اے کے مطابق 2 سے 5 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافہ متوقع ہے۔ الرٹ کے مطابق چترال، اپر دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں لینڈ…
اے پی ایس شہدا لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
جسٹس عرفان سعادت نے استفسار کیا کہ درخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ پیکیج نہیں ملا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر کوئی پیکیج ملا ہے تو سب کو دیں، وفاقی حکومت بتائے کہ پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار…
کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
سپارکو نے سپیس فور کلائمیٹ پورٹل پر کوٹلی ستیاں کے جنگلات کی سیٹلائٹ تفصیلات جاری کر دیں، آگ سے کوٹلی ستیاں کے 25 مقامات پر پھیلا 3 ہزار 37 ہیکڑ پر مشتمل قدرتی جنگل خاکستر ہو گیا۔ سیٹلائٹ تصاویر میں کوٹلی ستیاں میں 7 ہزار 500 ایکڑ سے زائد رقبے پر…