Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

سپارکو نے  سپیس فور کلائمیٹ  پورٹل پر کوٹلی ستیاں کے جنگلات کی سیٹلائٹ تفصیلات جاری کر دیں، آگ سے کوٹلی ستیاں کے 25 مقامات پر پھیلا 3 ہزار 37 ہیکڑ پر مشتمل قدرتی جنگل خاکستر ہو گیا۔

سیٹلائٹ تصاویر میں کوٹلی ستیاں میں 7 ہزار 500 ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلے جنگلات میں تباہی ہوئی، 9 مئی سے 29 مئی تک کی سیٹلائٹ تصاویر کے موازنے سے  چِیڑ  کے قیمتی جنگلات کو شدید نقصان پہنچا۔

کوٹلی ستیاں کی آگ نے مقامی پرندوں اور جنگلی حیات کی افزائش نسل کا سیزن شدید متاثر کیا، جنگل کی آگ سے نئے اُگنے والے پودے اور پنیریاں تباہ، زمین پر نقصان دہ جڑی بوٹیوں کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔

دریائے سندھ اور جہلم کے اہم ذیلی آبی ذخائر کے لیے ضروری ماحولیاتی پٹی کو شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

مقامی آبادی اور محکمہ جنگلات نے کئی مقامات پر آگ پر قابو پا لیا، تیز ہواؤں کے باعث اب بھی خطرات برقرار ہیں، ٹمری سے متصل کوٹلی ستیاں کی ڈھلوانوں پر تیز اور گرم ہواؤں کے باعث اب بھی آگ پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہم چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو جائے: رانا تنویر حسین

Next

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme