بحرین نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران اور عراق کے سفر پر پابندی لگا دی
بحرین نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے شہریوں کے لیے ایران اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے دارالحکومت Manama میں جاری بیان کے مطابق حکومت نے قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی…
سرینڈر ایرانی قوم کا آپشن نہیں، مکمل جنگ کے لیے تیار ہیں: ایرانی فوجی قیادت
ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر Brigadier General Asadi نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ابھی اپنی مکمل عسکری صلاحیتوں کا اظہار نہیں کیا اور ضرورت پڑنے پر مزید…
ایران نے بھاری قیمت چکائی، حکومتی ڈھانچے کی بنیادیں ہل چکی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیر اعظم Benjamin Netanyahu نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایران-اسرائیل کشیدگی کے دوران ایران کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور موجودہ ایرانی نظام اب اپنی سابقہ حالت میں واپس نہیں جا سکے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں اسرائیلی…
اسپین کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف امریکا یا اسرائیل کی کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے
ہسپانوی وزیر خارجہ José Manuel Albares نے واضح کیا ہے کہ اسپین ایران کے خلاف امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوگا اور خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے دور رہے گا۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ہسپانوی وزیر…
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، 40 منٹ تک جاری رہی
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی اور یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ…
بجٹ 2026-27، پائیڈ کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت یا تنخواہ کے تعین کے حوالے سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔ پائیڈ نے مالی سال 2026-27 کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے…
اٹلی میں مبینہ 4 پاکستانی کسانوں کے قتل کے واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کر دیا
اٹلی میں مبینہ طور پر چار پاکستانی کسانوں کے لرزہ خیز قتل کے واقعے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی اٹلی میں جلائی گئی ایک وین سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاں بحق…
پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی اپیل خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار
سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ اپنی مرضی سے نشہ کر کے جرم کا ارتکاب کرنے والا سزا میں رعایت کا…
عید کی تعطیلات کے دوران ریلوے کی کمائی میں خاطر خواہ اضافہ
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی ہوئی، چار لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرینوں سے سفر کیا ۔ 27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ…
شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبے بڑی حد تک نظرانداز، بجٹ میں 77 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
وفاقی بجٹ 2026-27 میں شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کو بڑی حد تک نظرانداز کر دیا گیا ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے صرف 5 نئے ترقیاتی منصوبے سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات…