Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی اپیل خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی اپیل خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ اپنی مرضی سے نشہ کر کے جرم کا ارتکاب کرنے والا سزا میں رعایت کا مستحق نہیں، جرم سے استثنیٰ کا دعویٰ اس وقت کیا جاسکتا ہے جب  مرضی کے خلاف نشہ دیا جائے۔

مجرم سنی   کےخلاف زیادتی اور قتل  کا مقدمہ 22 جنوری 2014 کو سبی میں درج ہوا تھا،  ٹرائل کورٹ نے سزا موت سنائی جسے ہائیکورٹ اور اب سپریم کورٹ نے برقرار رکھا، وکیل صفائی نے نشہ کی حالت میں ہونے کے سبب سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے پر دلائل دئیے۔

سپریم کورٹ کے مطابق   مجرم نے بےدردی کے ساتھ بچی کو قتل کیا،قانون واضح ہے کہ کسی شخص کو اس عمل کی سزا نہیں دی جاسکتی جس کے کرنے کا اس کا ارادہ نہ ہو ، رضاکارانہ نشہ کر کے اسے اپنے دفاع میں  مگر استعمال نہیں کیا جاسکتا، مجرم نے خود تسلیم کیا اس نے اپنی مرضی سے شراب پی،اپنی مرضی سے شراب پینے والا یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ مجرمانہ ذمہ داری سے استثنیٰ مانگے، اپیل خارج کرتے ہوئے سزا ئےموت برقرار رکھی جاتی ہے۔ تین رکنی بینچ میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عید کی تعطیلات کے دوران ریلوے کی کمائی میں خاطر خواہ اضافہ

Next

اٹلی میں مبینہ 4 پاکستانی کسانوں کے قتل کے واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کر دیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme